send link to app

Khatmat Shareef


4.0 ( 6080 ratings )
Éducation Livres
Développeur Mujadidia Inc
Libre

سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے معمولات میں سے ایک معمول ختمات شریف ہے جس کو مراقبہ سے پہلے پڑھ کر بزرگوں کو اس کا ثواب پہنچایا جاتا ہے۔ ان ختمات شریف کو ایک نئے اور ڈیجیٹل انداز میں قارئین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ امید ہے ہماری یہ کوشش قارئین کو بہت پسند آئے گی، آپ کی رائے کا ادارہ منتظر رہے گا۔